۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
کتب میلہ

حوزہ/ انچن ویلفیر فاؤنڈیشن بینات ایجوکیشن سسٹم بلتستان، مختلف ادارہ جات اور بیک بینک مالکان کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ صبح 9 سے 5 بجے تک جاری رہا۔ پروگرام منیجر مولانا جان محمد حیدری تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انچن ویلفیر فاؤنڈیشن بینات ایجوکیشن سسٹم بلتستان، مختلف ادارہ جات اور بیک بینک مالکان کے تعاون سے ایک روزہ کتب میلہ صبح 9 سے 5 بجے تک جاری رہا۔ پروگرام منیجر مولانا جان محمد حیدری تھے۔

یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ

پروگرام کی افتتاحی تقریب سے انچارچ سندوس کیمپس یونیورسٹی آف بلتستان محترم ناصر حسین صاحب، رکن گلگت بلتستان کونسل شیخ احمد نوری، رکن گلگت بلتستان اسمبلی محترمہ ڈاکٹر کنیز فاطمہ، ڈائریکٹر کیرئیر گائیڈنس سکول اینڈ کالج سر محمد علی اور پروگرام منیجر شیخ محمد جان حیدری نے خطاب کیا۔

یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ

مقررین نے کتب میلہ کی اہمیت، کتابوں کی اہمیت، مطالعہ کی اہمیت اور تعلیمی مستقبل کے حوالے سے گفتگو کی۔

پروگرام کے انعقاد پر کیپمس انچارچ نے انتظامیہ فیسٹول کا شکریہ ادا کیا۔

پروگرام میں کیمپس لائبریری اور سٹوڈنٹس کےلئے ایک لاکھ مالیت کی کتابیں گفٹ کی گئیں۔

یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ

یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ

یونیورسٹی آف بلتستان سندوس کیمپس میں ایک روزہ کتب میلہ

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .